منقول نا معلوم
(عمران خان پر فحاشی کا الزام )
حدیث کے مطابق مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا جاتا۔۔۔۔ نواز چوتھی باری لے چکا مگر پھر بھی آج کہتا ہے کہ مجھے حکومت ملی تو نوے روز میں انصاف قائم ہو گا اور میں انقلاب لاٶں گا۔۔۔ شرم کرو تم لوگ جو پانچويں دفعہ ایک ہی سوراخ سے ڈسے جا رہے ہو۔ جو شخص تیس سالوں سے انقلاب نہ لا سکا وہ نوے دن میں لانے کا نعرہ لگا رہا ہے۔۔۔۔ عمران نے چوروں کو پکڑا تو چھوٹے بڑے سب چور اکھٹے ہو گئے ۔ یورپ کے کلچر کا رونا رونے والو۔۔۔۔ تمہارے گھروں میں تیس سالوں سے انڈین ڈرامے عمران چلا رہا ہے؟؟ جمعہ کی چھٹی عمران نے بند کی؟؟؟
مسجد کے سپیکر پہ عمران نے پابندی لگائی ؟؟؟ کالجز میں کو ایجوکیشن عمران نے نافذ کی؟؟ روز لڑکیوں کے کالجز اور سکولوں کے باہر تم لوگ عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟ نمازیں عمران کے کہنے پہ چھوڑی؟؟؟ سینما گھروں میں مجرے دیکھنے عمران کے کہنے پہ جاتے ہو؟؟؟ مسجدیں عمران نے خالی کروائی؟؟؟ تیرے سلیبس میں اٹھارہ سبق مسٹر چپس کی لو سٹوری کے عمران نے نافذ کیے؟؟ ایم اے انگلش میں گندے ناول عمران نے لگائے ؟
روندے بدزبانی کو گندے مسیج کو
ہر شہر میں ایک کنجر محلہ عمران کی اجازت سے چل رہا؟؟؟ پرائیویٹ کلبز جہاں شراب ڈانس ہوتا ہے عمران نے کھول رکھے ہیں ؟
شہباز شریف کی قادرآباد پلانٹ پہ آمد پہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کی جوان لڑکیاں عمران کے کہنے پہ سپلائی ہوئی؟؟؟
بد زبان اور بد کردار
گھروں اور دکانوں پہ انڈین اداکاروں اور حسیناٶں کی تصویریں عمران کے کہنے پہ؟؟؟ زرا سی بات پہ گالم گلوچ کرنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ اللہ کے ناموں سے زیادہ انڈین ہیروئنز اور ہیروز کے نام یاد رکھنا عمران کے کہنے پہ؟؟ بچوں کو مدرسہ کی بجائے انگلش میڈیم سکولوں جہاں مکمل انگلش کلچر کلچرہے بھیجنا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ امریکی قانون برائے عورت کی آزادی پاکستان میں نافذ ہوا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ اسلامی ملک میں اسلامی قانون کی بجائے برطانوی ایکٹ چلنا عمران کے کہنے پہ جس کا ثبوت 1862 کا پولیس ایکٹ اور ایل ایل بی اور بہت سارے ایکٹس ہیں؟
بداخلاقی عمران کی
محترمہ فاطمہ جناح کی کتیا کے ساتھ تصویریں لگا کر ذلیل کیا گیا عمران کے کہنے پہ؟؟ بے نظیر بھٹو کی ننگی تصویریں نواز شریف نے چھپوا کر بانٹیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟؟ غلام اسحاق خان نے نواز کو بر طرف کیا عمران کے کہنے پہ؟؟
عمران یہودی ایجنٹ
پاکستان کے تعلیمی ادارے یہودی امریکہ اور برطانیہ کی مدد اور زیرِ سایہ کام کر رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟ پاکستان کے صحت کے ادارے یہودی USAID وغیرہ کے تحت چل رہے ہیں عمران کے کہنے پہ؟؟؟ تعلیمی ادارے برطانیہ، چائنہ اور کوریا اور صحت کے ادارے امریکہ اور اٹلی چلا رہا ہے عمران کے کہنے پہ؟؟ او بھائی آپ کو تو یہ بھی پتا نہیں کہ پاکستان کا واحد ادارہ حکومت کا ہے یعنی گورنمنٹ کا ہے دفاعی ادارے باقی سب یہودی ممالک کو ٹھیکے پہ دے رکھے ہیں۔ یہودی کا رونا رونے والے پہلے اپنے ادارے ادارےتو یہودیوں سے لو۔۔۔۔ یہاں غیرت کدھر جائے گی؟؟؟
عمران ملک دشمن ہے؟
بنگلہ دیش عمران نے علیحدہ کیا؟؟؟ کارگل سے فوجیں امریکہ سے معادہ کر کے عمران نے بلائیں؟؟ ریمنڈیوس کو قتل کرنے بعد عمران نے بھیجا؟؟؟ عافیہ کو عمران نے جیل میں بند کروایا؟؟؟ کلبھوشن کو سزا عمران نے دینی ہے؟ پوری پوری دنیا میں مسلم امہ مر رہی ہے عمران کے کہنے پہ؟؟
اس کے علاوہ اور بہت کچھ ہوا عمران کے کہنے پہ؟؟؟ شرم کرو خدا سے ڈرو اللہ سے ہدایت مانگو قرآن پڑھو اور سمجھو اور عمل کرو خدا کا واسطہ ہے۔ برا لگے تو معذرت مگر یہ حقیقت ہے سوچ کر فیصلہ کرنا......
Sunday, 20 August 2017
Imran khan par ilzaam
Subscribe to:
Posts (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...