بابر بادشاہ اپنی کتاب تزکی بابری میں لکھتا ہے کہ بادشاہت کا نشہ ہی کچھ اور ہے اگر اس کیلئے مجھے دن کو ہزار انسانوں کا سر قلم کرنا پڑے تو میں تیار ہوں . سیریا کے صدر بشر السد کیخلاف جب دو ہزار گیارہ میں پہلا احتجاج ہوا تو احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے کئی گولیوں کی بوچھاڑ کی گئی اور بس اسی سے دن سیریا جنگ کے دلدل میں ڈوبتا گیا . سیریا کے امن کو خراب کرنے کیلئے صعودی عرب اور امریکہ کا اہم کردار . سیریا کو فوج دو حصوں میں بٹ گئی ایک حصہ سیریا ریبیل کے نام سے جانی جاتی ہے . تو دوسری بشر السد کیساتھ سیریا کی ربیل کو دیکھ کر کردش باغی بھی انکے ساتھ مل گئے جو برسوں سے ترکی سے ازادی کا نعرہ لگا رہے ہیں امریکہ نے اور صعودی عرب نے خوب پیسہ اور اسلحہ فراہم کیا ان باغیوں کو دوسری جانب بشر السد نے ایران اور روس سے مدد مانگی اب یہ جنگ تقریبا شیعہ سنی کے علاوہ ہر ایک اپنی مفادات کیلئے لڑ رہا . امریکہ اور عرب قطر دبئی نے بھی ایئ ایس اسیں سیریا اور عراق کے ان علاقوں میں دھکیلا تاکہ وہاں سے کچے تیل کنوں پر انکا قبضہ جم جائے . ایئ ایس ایس کا تو تقریبا خاتمہ ہوگیا ہے . پر اب کئی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ برطانیہ عرب کیساتھ ملکر اسرائیل کے اس پاس کے ملکوں اپس میں لڑواں کر اندرونی جنگوں میں لگے رہے اور اسرئیل اپنے مزید مقاصد میں اسانی سے کامیابی پائے .پر افسوس اس بات کا ہے کہ چاہے جنگ جس مقصد کیلئے بھی لڑی جا رہی پر ان معصوم انسانوں کا کیا قصور اج تقریبا پانچ لاکھ سے زائد لوگ اپنی جان گنواچکے ہیں اور بیس لاکھ لوگ زخمی ہوئے . کل تقریبا چار سو بچوں پر مزائل داغے گئے ہیں ایسے ایسے دلخراج مناظر دیکھنے کو ملے جو برداشت سے باہر ہے . پر ان معصوم بچوں کی اموات پر عالمی ادروں سمیت پوری دنیا خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے اور ساتھ ساتھ میڈیا بھی جو کے انتہائی دکھ کی بات ہے ....
Sunday, 25 February 2018
Thursday, 22 February 2018
Nawaz Shreef aur Darbari
ایک کھسرا چوہدری کے ڈیرے پر ناچنے کیلئے گیا تو وہاں موجود اوباش نوجوانوں نے اس کی عزت لوٹ لی۔
کھسرے کو اس کے ساتھی نے سمجھایا کہ بڑے چوہدری صاحب کو شکایت لگاؤ، وہ شریف اور بھلے مانس آدمی ہیں، تمہاری داد رسی کریں گے۔ کھسرا بڑے چوہدری صاحب کے پاس گیا تو وہ پہلے ہی چوہدرانی سے لڑ کر بیٹھے تھے، کھسرا سامنے دیکھا تو ہوش کھو بیٹھے اور اس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔
کھسرے کے ساتھی نے اسے مشورہ دیا کہ پنچایت کا امیر اچھا آدمی ہے، اپنا مسئلہ اس کے پاس لے کر جاؤ۔ کھسرا پنچایت کے امیر کے گھر گیا جس نے تازہ تازہ ڈیڑھ کلو مچھلی کھا رکھی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ کھسرے نے اپنی داستانِ بدفعلیاں سنانی شروع کی تو پنچایت کے چوہدری کے معدے میں موجود مچھلی نے حرکت کرنا شروع کردی۔ پھر اس نے بھی کھسرے کے ساتھ بدفعلی کرڈالی۔
فارغ ہو کر کھسرا واپس اپنے گھر جارہا تھا کہ اس کے ساتھی نے اسے مشورہ دیا کہ تھانے جا کر پولیس میں رپورٹ درج کروائے۔ کھسرے نے ایک نظر اس پر ڈالی، ایک ہاتھ اپنی پشت پر پھیرا، تھانیدار اور اس کی ٹیم کا اپنے ذہن میں تصور کیا اور پھر ایک دوراندیشی سے بھرپور جملہ دہرایا کہ
" جتنی بچ گئی ہے، تم اسے بھی پھڑوا کر رہو گے ۔ ۔ ۔ "
نوازشریف کو پانامہ کیس میں پہلے صرف 2 ججوں نے نااہل قرار دیا اور اسے موقع دیا کہ وہ اپنے جرائم مان لے، لیکن نوازشریف نے جے آئی ٹی جانے کو ترجیح دی۔ وہاں سے اس کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی۔
پھر اس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جہاں سے وہ جمعہ کے مبارک دن پانچ صفر سے نااہل قرار پایا۔
پھر وہ اپیل میں گیا اور ایک اور جمعہ کے مبارک دن اپیل میں بھی نااہل قرار دیا گیا۔
پھر اس نے پارلیمنٹ میں ترمیم پاس کروا کر پارٹی کی صدارت اپنے پاس رکھنے کی کوشش کی اور آج سپریم کورٹ نے اسے پارٹی صدارت سے بھی نااہل قرار دے ڈالا۔
دیکھنا یہ ہے کہ نوازشریف کو مشورہ دینے والا کون ہے جو بار بار اس کے ساتھ بدفعلیاں کروا رہا ہے۔
بہتر یہی ہوگا کہ نوازشریف اب اپنے مشورہ دینے والوں سے کہے کہ
' جتنی بچ گئی، تم اسے بھی پھڑوا کر رہو گے ۔ ۔ ۔ '
نوازشریف میں کھسرے جتنی مردانگی بے شک نہ ہو، اس جیسی دانش تو رکھتا ہوگا!!!!!

Sunday, 18 February 2018
Pakistani Sikh
Subscribe to:
Posts (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...