Saturday, 22 April 2017

بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مُردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے- یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس ، لیپڈ اور پروٹین کو بدبو آور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں- یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض کےلئے اشتہاء کا باعث بنتی ہے- چنانچہ یہ قدرتی فوج مل جل کر چند ہی روز میں مردہ جسم کو صفحہء ہستی سے مٹا دیتی ہے- بچی کھچی ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں- یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سنوارا جاتا ہے- کھلایا پلایا جاتا ہے- جو چیز باقی بچتی ہے ، اور جس تک کسی بیکٹیریا و حشرات کی پہنچ نہیں ، وہ روح ہے- یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک تڑپایا جاتا ہے- اور بھوکا رکھا جاتا ہے ۔👌 ایک بھترین میسج!👌 سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں. 👀 فٹبال میچ⚽: ۹۰ منٹ، 👀 کرکٹ 🏏: دن بھر 👀 فلم🎬🎞: ۱۳۰ منٹ 👀ڈرامہ🎥: 60 منٹ 🍃نماز📿: 5 یا 10 منٹ جہنم: زندگی بھر.. 🔥 جنت: زندگی بھر.. 🌺 ✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے� کا مقام🔴 👈وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست موبائل📱: ۲۰۰ علاقے: ۵۰ 😣مشکل کے وقت(۱) 💦جنازے میں (رشتہ دار) قبر (اکیلا) تعجب😳 نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے. 🙌حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی. مجھے اگر اپنےگھر🏡 میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.😢 👈دنیا 🌎بڑی عجیب ہے 💔جنازے پر جنازہ 💔وفات پر وفات 💔بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں 💔فلان ایکسیڈنٹ کی موت 💔فلان بیماری سے 💔فلاں چلتے چلتے چل بسا 👈سب کو مٹی تلے دفنایا یقینا میرا اور آپکا دن🕗 بھی آنے والا ہے. 👈 اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.🚫 👈 محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمرکے بہانے مؤخر نہ کرو. 👈معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے. 👈( صرف بڑوں کیلئے )👉 🌹دنیا تین دن کی ہے🌹 🔸کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا🚫 🔸آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا. 🔸آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.� ✅ معاف کرتے جاؤ ✅خیرات کرتے جاؤ میں ..... آپ ..... وہ.... سب جانے والے ہیں. "اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما(آمین)" 🔹جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے 🔹جو جس حالت میں مرتا ھے اسی حالت میں اٹھایا جاتا ھے 🌹قابل غور باتيں🌹 🔽سڑکیں: جام بازار: بھیڑ ہی بھیڑ 🔽بینک: لائن پر لائن 🔽یونیورسٹیاں: سیٹیں فل 🔽پلے گراؤنڈ🏟: کھچا کھچ بھرے 🔽ہوٹل: بھیڑ ہی بهیڑ پر افسوس 🔽مساجد🕌: خالی 🍀یا رب رحم فرما'🍀 "یا رب اصلاح کی توفیق دے." آمین جب اچھا لگے تو آگے سینڈ⬅ کریں کیونکہ اللہ فرماتا ہے نصحیت کرو وہ مومنوں کو فائدہ پہنچاتی ہے جزاک اللہ

ایک لکڑہارا .... ایک دن اپنی بیاہتا بیٹیوں سے ملنے گیا .... پہلی بیٹی کا شوہر کمہار تھا .... بیٹی بولی ... ابّا دعا کرنا ...خوب اچھی دھوپ نکلے ... میرے میاں نے ...چوہدری کی حویلی کے لئے بہت سارے گملے، برتن ... اور مٹکے بنائے ہیں .... جو دھوپ اچھی نکلے گی ... تو برتن بھی جلدی سوکھ جاویں گے ... ہم پر بھی خدا کا کرم ہوجاوے گا باپ بولا اچھا بیٹی ... جرور دعا کرونگا .. تو پھکر نہ کریو دوسری بیٹی کا میاں .... کسان تھا .. بولی .... ابّا دعا کریو ... خوب جم کر میگھا برسے ... جو بادل برس گیے ... تو ہماری فصل خوب اچھی ہو جاوے گی...! باپ نے کہا ... ہاں ہاں جرور کرونگا تیسری بیٹی کا میاں ...رنگریز تھا ... بولی ابّا دعا کرنا ... دھوپ نہ نکلے ... اور نہ ہی میگھا برسے .... میرے میاں کو چوہدری کی حویلی سے بہت سارے دوپٹے رنگنے کا آرڈر ملا ہے ... جو ٹائم سے سوکھ گیے ... تو پیسہ بھی اچھا مل جاوے گا باپ نے اس سے بھی دعا کا وعدہ کرلیا .... مگر جب گھر کو واپس ہوا ... تو بیچ میں ایک جنگل تھا ... وہاں بیٹھ کر رونے لگا ایک درویش کی کٹیا پاس میں ہی تھی .... درویش نے رونے کی آواز سنی تو لکڑہارے کے پاس آیا اور اسے دلاسہ دینے لگا پوچھا کیوں روتا ہے ... لکڑہارا بولا ... ایک بیٹی کہتی ہے دھوپ کی دعا کرو ... دوجی کہوے ہے ... دھوپ کی نہیں بارش کی دعا کرو ... تیسری کہوے کہ نہ بارش ہو .. نہ دھوپ ہو .... اب بھلا بتاؤ کس کی مانوں؟ درویش بولا ... میری مان... ... پاکستانی ججوں کے ہاتھ پہ بیعت کرلے سب کو خوش کردینے کا ہنر ان کو خوب آوے ہے ... دیکھ تو کس طرح پانامہ کیس کے سارے فریق مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں ..ہر پارٹی یہی کہ رہی ہے ... کہ... آخرکار فتح ہماری ہوئی

Hazrat Umar (R.A)

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...