اک صاحب کہتے ہیں کہ وه مردان ميں تھے کہ اک چرسی آيا اور مجھے بولا کہ چرس کے لیے کچھ پيسے دے دو.
تو ميں نے اُسے کہا کہ آؤ كهانا كهلا ديتا ہوں مگر چرس کے لیے پيسے نہيں دے سكتا.
چرسی بولا کہ , رزق دينے والا اوپر بيٹها ہے.
چرس کے لیے دينا ہے تو دو، نہيں تو ميں گيا
ميں نے چند روپے اور چرسی چلتا بنا.....
آنكھ بچا کے ميں بهى اُسكے پيچھے چل ديا
اِک جگه شادى كا پروگرام چل رہا تها، اک لڑكا ٹرے ميں چاول لے جا رہا تها كہيں کہ ہاتھ سے ٹرے گر پڑى، چاول بكهر گئے.. لڑكا خالى ٹرے اُٹها کے واپس ہو ليا.
يه چرسی ادهر ہى بيٹھ کہ کهانے لگا..
اچانک مجھ پہ نظر پڑى، اور چند لفظ بولے جو عمر بهر ياد رہے گے...
بولا ... اِس وقت زرا ناراضگى چل رہى ہے ورنہ ہميشہ برتن ميں ہى ديتا تها..
كتنا کریم ہے ميرا رب کہ خفه ہو کے بهى اک چرسی كو بهى بهوكا رہنے نہيں ديتا.
#الله_اکبر
بیشک..! الله بہترین رازق ہے ..
Monday, 22 May 2017
Charsi
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...
No comments:
Post a Comment