اس نے نوازا، دیا اور بغیر حساب کتاب کے بے حد و حساب دیا. زمینوں، آسمانوں، سمندروں ستاروں، کہکشاؤں، پاتالوں پر دسترس دی، ہر وہ شے جو اس نے خلق کی اور جس کی جستجو اس نسیان بھرے انسان نے کی اس رب العالمین نے ہر اس شے کو انسان کی دسترس میں پہنچا دیا. کئیوں کو مانگنے پر دیا اور ہزاروں لاکھوں کو بن مانگے عطا کیا، بدلے میں اس نے کیا چاہا؟ صرف اتنا کہ فرمایا
میں اللہ تمہیں جان سے، مال سے، اولاد سے، عورت سے، مال و زر سے، رزق سے، تمہیں آزماؤں گا، بے شک جو صبر کریں گے، جو کہیں گے ہم راضی برضا ہیں، تسلیم کرتے ہیں ان کو خوشخبری ہے وہ میرے بندے اس کا اجر ضرور پائیں گے؟ پھر کتنوں نے یاد رکھا؟
اس قدر نعمتیں اتارنے والے رب نے اگر ایک بیٹا چھین لیا تو ایاز. نظامی تم اتنی جلدی. بھول گئے، یہ سب کچھ تمہیں بھی تو معلوم ہوگا پڑھ رکھا ہوگا، مجھ سے زیادہ ہی جانتے ہوگے؟ ایک صرف ایک بیٹے کے جانے پر صبر کرتے تو وہ دس بیٹے دینے پر بھی قادر تھا مگر صرف تم ہی سے کیا شکوہ؟ وہ. نمرود، شداد، تو دور کی بات سہی، ابھی ماضی. قریب میں. بھی ایک گزرا ہے اس کے بھی دماغ میں خلل اترا اور وہ بھول. گیا کاش وہ یہ دعوی کر لیتا کہ. میں رب ہوں تو پھر بھی چھوٹ جاتا پھر بھی اس کو پلٹنا نصیب ہو جاتا لیکن اس نے دعوی ہی بڑا غلط اور الٹا کر دیا تھا اس نے کہا. تھا میں محمد. و احمد ہوں( نعوذبااللہ )! تو سن لو تم بھی محمد و. احمد ہونے کے لیے محبوب ہونا ضروری ہوتا ہے اور وہ ایک ہی. تھا! یہ توہین در توہین ہے کہ. کوئی خدائی کا. دعوی. کرے تو کرے محمدی کا. دعوی بھی کر گزرے اور پھر اس. نے نے تو صرف ہونے کا دعوی کیا. تھا تم. نے تو ایاز نظامی تم. نے تو تقدس توڑا ہے تم نے توہین کی تم ابو جہل و. ابو. لہب سے بھی گئے گزرے ہو وہ تو محمد( صلی. اللہ. علیہ. وآلہ. وسلم. ) کے چچا تھے ان کو زعم رہا ہوگا کہ وہ بڑے ہیں اور اس کل کے لڑکے سے زیادہ جانتے ہیں( نعوذباللہ) اور تم نے تو انہی کا. دیا کھایا اور پھر دغا بازی کی،. کاش تم نسیان بھرے انسان کی بجائے ایک کتے ہوتے جو جس کا. کھاتا ہے اس کے آگے نہیں بھونکتا..
Monday, 22 May 2017
us ney Nawaz diya
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...
No comments:
Post a Comment