Wednesday, 24 May 2017

iSi Agent

جب آئی ایس آئی کا ایک خفیہ ایجںٹ بھارت میں جنرل کے عہدے تک چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔
آج سے قریبا 26 سال پہلے کی بات ہے پاکستان آرمی میں ایک دھوبی بھرتی ہوا جو لانڈری کا کام کرتا تھا اور مختلف آرمی کے اعلیٰ درجے کے آفیشلز سے اسکے بڑے اچھے تعلقات تھے مگر حقیقت میں وہ بندہ بھارتی کی خفیہ ایجنسی را کا انتہائی اہم ایجنٹ تھا۔ 26 سال تک وہ بندہ انتہائی خفیہ معلومات کسی نا کسی طرح آگے بھارتی آرمی کے ایک جنرل کو پہنچاتا رہا مگر پاکستان کی آرمی اور آئی ایس آئی نے آج تک اسکو نا پکڑا نا کچھ کیا۔
وہ بھارتی جاسوس پاکستان کے جنرلز سے اتنا گھل مل گیا کہ کچھ باتیں اسکے کانوں میں انتہائی خفیہ پڑ جاتی اور وہ آگے پہنچا دیتا بھارت میں اپنے فوج کے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے 3 4 لوگوں کو گروپ کو کو اور 26 سال تک وہ یہی سب کچھ کرتا رہا پاکستان مین اسنے شادی کی بچے بھی پیدا کئے اور یہاں رہا۔
کیا آپ جانتے وہ بھارتی جاسوس جس آرمی آفیسرز اور جنرلز کو آگے انفارمیشن دیتا رہا وہ کون تھے ؟ وہ لوگ آئی ایس آئی کے ایجنٹ تھے جو بھارت آرمی میں کرنلز ، جرنلز ار میجرز کے عہدوں پر فائز تھے۔ یہ ہے ہماری آئی ایس آئی کی طاقت۔
جب پہلی دفعہ اس دھوبی نے انفارمیشن دی تو بھارت کی فوج آئی ایس آئی کے ایجنٹ جو بڑے عہدوں پر فائز تھے انہوں نے پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگوں کو خبر دے ڈالی مگر ساتھ کہا گیا کہ جب تک یہ بندہ ڈیوٹی پر ہے اسکو ظاہر نا ہونے دیا جائے کہ اسکا راز کھل چکا ہے اسی مدد سے را کے مںصوبے ہمکو پتا چلیں گے اس طرح وہ جو انفارمیشن دیتا آئی ایس آئی کے ایجنٹ اسکو تبدیل کر آگے بھارت آرمی کو دیتے اور انکو اپنے فائدے کے حساب سے استعمال کرتے۔
یہ ہے وہ جنگ جو آئی ایس آئی خفیہ طور پر لڑ رہی ہے اور اسی وجہ سے آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے۔
اسی چیز کو روکنے کے لئے پاکستانی میڈیا میں غداروں سیاستدانوں میں غداروں پر پیسا بہایا جاتا ہے تاکہ آئی ایس آئی اور آرمی کو بدنام کر کے قوم کی نظروں میں گرایا جا سکے مگر اس منصوبے میں نا وہ کامیاب پہلے ہوئے نا کبھی ہوں گے ۔
آئی ایس آئی زندہ باد
تحریر : ایک نامعلوم آئی ایس آئی کے ایجنٹ کی زبانی
published by; Haris

No comments:

Post a Comment

Hazrat Umar (R.A)

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...