Wednesday, 24 May 2017

Mummy

ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کی "
ممی مجھے میرے 18 سالوے کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سالوا آئے گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اس
ممی پاپا اسے ہسپتال
لے کر گئے

جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل مے سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
جيادا نہیں جی پائے گا

2 سال بھر بعد آدمی ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کی اس
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کی
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھول
اس گفٹ میں ایک
چٹھی تھی اس چٹی میں
لکھا تھا کی

* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ چٹھی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک گے تجے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن مے بہت روئی اور فیصلہ کیا کی میرا دل تجے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کی ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا مے تجے اپنا دل دے رہی ہ اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ...... مبارک برتھڈے بیٹا '*

یار: ایک ماں اس مر
گئی کیوں کی اس کا بیٹا جی
سکے. ....

* دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں! *

* ماں کے دل جیسا دنیا مجھے
کوئی دل نهي. *

* اگر یہ کہانی آپ کو اچھی لگی تو ضرور شیئر کرے. آج ایک میسیج ماں کے نام ...

* 🌸🌺خوشی  بھی وہ ہے، 🌺🌸 *

* 🌺🌸نصیب  بھی وہ ہے، 🌸🌺 *

* 🌸دنيا کی بھیڑ میں قریب بھی وہ ہے، 🌸 *

* 🌺ان کی  دعا سے چلتی ہے زندگی کیونکہ خدا بھی وہ ہے، تقدیر بھی وہ ہے .....

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

🌸M = (Mom)
🌺U = (U Live)
🌸M = (Many)
🌺M = (More)
🌸Y = (Years)

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

* 🌺🌸ماں  کی لمبی عمر کے لئے  لوگوں کو آگے بھیجیں. امید ہے آپ ضرور بھیجیں گے ......، 🌸🌺

تحریر ::::::::::::Haris

No comments:

Post a Comment

Hazrat Umar (R.A)

حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...