ملالئی اور ہندوستان کا پہلا انگریز
ملالئی کے حمایتی کہتے ہیں کہ پاکستانی ملالئی کے اتنے مخالف کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟ ایسے لوگ یا تو تاریخ سے نابلد ہیں یا جان کے انجان بنے ہوئے ہیں۔
میں نے بہت سوچا اور اس نتیجے پہ پہنچا کہ ملالئی کی مخالفت کرنے والوں کی باتوں میں دم لگتا ہے کہ آخر مغرب کیوں اس لڑکی کو اتنا پروموٹ کررہا ہے؟ وہ مغرب جو مُسلمانوں کو منہ تک نہیں لگاتا، انہیں بے عزت کرتے ہوئے اور مارتے ہوئے، انہیں مزہ آتا ہے جسکا مظاہرہ ہم افغانستان، عراق، لیبیا اور اب شام میں دیکھ رہے ہیں اور اسی انگلینڈ میں مسلمانوں سے نفرت کے اظہار کے لیے ایک گروپ 3 اپریل کو 'مسلمانوں کو سزا دو' کا دن منا رہی ہے اور بدمعاشی کی حد ہے کہ اس پہ پشیمان بھی نہیں ہوتا۔
اور وہی مغرب جب ملعونہ تسلیم نسرین اور ملعون سلمان رشدی اور پاکستانی غدار اور دُشمن الطاف حسین اور حسین حقانی، برمداغ بگٹی وغیرہ کو پناہ دیتا ہے جنہیں یہ مغرب مسلمانوں اور پاکستانیوں کیخلاف زہر اُگلنے کے لیے کھلا چھوڑ دیتے ہیں
اور اسی مغرب میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیخلاف کارٹوں بنے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیخاف زہر افشانیان کی جائے تو اسی مغرب کی ملالئی کی حمایت پہ بویں کیوں کھڑی نہ ہو؟
تاریخی پس منظر:-
جب ہندوستان میں پہلے انگریز کو گھر بنانے اور رہنے کی اجازت ملی تو اس پہ شائد کچھ لوگوں نے اعتراض کیا ہو لیکن ملالئی کے حمایتوں جیسے بہت سے لوگوں نے یہی کہا ہوگا کہ یرہ یہ معصوم ڈاکٹر ہی تو ہے جس نے شہنشاہ شاہ جہان کی بیٹی کا علاج کیا تھا اور بادشاہ نے خوش ہوکے اسے ڈھاکہ، بنگال، میں رہنے کی جگہ دی اور اس 'نیک بخت' اور 'معصوم' ڈاکٹر نے اپنی کوئی قیمت لینے کی بجائے صرف بادشاہ سے یہ درخواست کی کہ ہندوستان انگلینڈ کیساتھ تجارت کی اجازت عطا فرمادے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بادشاہ سلامت نے وہ درخواست قبول کردی۔۔۔۔۔۔۔ اسمیں کیا مضائقہ تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔لیکن پھر ہم نے دیکھا کہ انگریزوں نے اپنی فتوحات کا آغاز ہی مشرقی ہندوستان یعنی بنگال سے ہی کیا تھا، باقی تاریخ ہے۔
جب مغرب کی ہمارے سامنے مسلمانوں اور پاکستانیوں کے لیے ایسی سیاہ تاریخ ہو تو اس مغرب پہ کیسے کون یقین کریگا کہ یہ ملالئی کو بغیر کسی مقصد کے پال رہا ہے؟ اور کیسے اسے زبردستی کا ہیرو بنا دیا؟ اب آنکھوں دیکھے کوئی مکھی تو نہیں نگل سکتا اسلیے ملالئی کی شخصیت یہ شکوک و شہبات تو سامنے آتے رہینگے۔
اسلیے ملالئی کے حمایتی بجائے اس کے کہ 'ملالئی کے مخالفت حسد میں مبتلا ہیں، ملالئی نے کیا گناہ کیا ہے؟ ملالئی سے اتنی نفرت کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جیسے سطحی فقرے کھسنے کی بجائے ٹھوس دلائل دے کہ ملالئی نے ابھی تک ساری دُنیا یا مسلمان یا پاکستانیوں کے لیے کیا کیا ہے جو لوگوں نے اسے اتنی آنکھوں پہ بیٹھایا ہوا ہے؟ ایک سادہ سا سوال ہے بابا۔۔۔.....۔۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment