مسلمان چھینکنے کے بعد الله كا شُکر كيوں ادا کرتے ہیں؟
------------------------------------------------------
اگر آپ پورا منہ کھول کر شیشے میں دیکھیں تو حلق کا کوا نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔ اسے انگریزی میں Uvula کہتے ہیں۔۔۔ گوشت کے اس عجیب لٹکتے لوتھڑے کی سمجھ میں سائنس نے بہت عرصہ لیا۔۔۔۔۔ اس کا کام یہ ہے کہ جب ہم کھانا کھاتے ہیں۔۔۔۔ تو نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی نالی nasal cavity کو بند کردیتا ہے۔۔۔۔۔ خوراک کے آگے جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے۔۔۔۔ اگر اس خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس نالی میں چلا جائے تو سانس بند ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی کبھی اس میں کچھ ذرات چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے پھیپھڑے ہوا کا تیز پریشر بنا کر باہر نکال دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اسے ہم چھینک کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اسی نظام اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم چھینک کے بعد شُکر ادا کرتے ہیں۔۔۔ اور کہتے ہیں:الحمدللہ. یعنی ہر قسم کی تعریف اللہ کیلئے ہے۔۔۔۔۔۔۔
سننے والا تب کہتا ہے: یرحمُک اللہ یعنی اللہ تم پر رحم فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور چھینکنے والا: یھدیکم اللہ و یصلحُ بالکم یعنی اللہ تمھیں ہدائت دے ۔۔۔۔۔ اور تمھارا حال درست کرے کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Sunday, 7 May 2017
Allah ka shukr
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...
No comments:
Post a Comment