شدید کشیدگی کے باوجود رواں سال کے پہلے 9ماہ میں بھارت نے پاکستان سے کتنے ارب روپے کاتجارتی فائدہ اٹھا یا ؟
--------------------------------------------
بھارت میں شدت پسند جماعت بی جے پی کے حکومت میں آتے ہی پاکستان سے تعلقات شدید کشیدگی اختیار کر گئے ،مودی سرکار نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے خوب سازشیں کیں اور دوسری طرف بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے کئی پاکستانی سویلین کو شہید اور زخمی کیا لیکن اس سب کے باوجود پاکستان کے بھارت سے تجارتی تعلقات قائم ہیں اور رواں سال کے پہلے 9ماہ میں بھارت نے پاکستان سے 1.1ارب ڈالر کمائے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے بھارت کو تجارت کی مد میں 1.8ارب ڈالر دئیے ۔
😲😲
Sunday, 7 May 2017
Business
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﯿﮩﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿ...
-
قدرتی حسن کا شاہکار ہزارہ کی جنت نظیر وادی آلائی صوبہ خیبر پختونخوا میں ہزارہ ڈویژن ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی کا شمار...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
No comments:
Post a Comment