ہم جسےکشمیر بلاتے ہیں!!!
کرکٹ کے نہیں وہاں روز جنگ کے میدان سجاتے ہیں
جنگ جنگ میں ہی وہ یوم آزادی پاکستان مناتے ہیں
جس وادئ شہداء کو تم یاد کرنے میں بخل کرتے ہو
وہ ہرروزہر پل صرف تمہارےنام لیکرنعرے لگاتے ہیں
کبھی سعیدکی پکار ہو توکبھی صلاح الدین کا جہاد
وہ جان تودے دیتے ہیں,دشمن سے نہیں گھبراتے ہیں
مسخ ہوں چہرےانکےیالُٹ جائےعزت سربازار انکی
تِرنگا جلاتے ہیں اور سبز ہلالی جھنڈا لہراتے ہیں
آزادی ان کانعرہ آزادی ان کی چاہ اور رہیں وہ آزاد
آزادی کایہ سپنااپنی نسلوں کووہ ہر پل دکھاتے ہیں
بہنیں بھی جہادی وہاں کےبزرگ وجوان بھی مجاہد
طفل بھی ہیں سنگباز وہاں,ہم جسےکشمیربلاتے ہیں
بس اک ہم میں ہی غیرت کی کمی رہ گئی ہے آزاد
کہ اپنوں کو چھوڑ کر ہم غیروں سے ہاتھ ملاتے ہیں
Shame on you Pakistani Players.PCB & Gov't of Pakistan .
Who sent Ralokatay to play Champion trophy....
Sunday, 4 June 2017
Ham jisy kashmir..
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...
No comments:
Post a Comment