"سعودی عریبیہ کی ہسٹری"عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی۔جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے۔جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی۔امریکہ ، برطانیہ ، یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها۔امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچھ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں۔امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی۔امریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں آیااس نے عرب کے لوگوں کو خلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیںهم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیںپر لوگوں نے(اسوقت کے عرب سنیوں)اسکی ایک نہ مانی۔یہ شخص "لارنس آف عریبین" کے نام سے مشہور هوا(آپ لارنس آف عریبین لکھ کر گوگل پر سرچ کریں)پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام "همفر" تها(آپ گوگل پر همفر کو سرچ کرکے پڑھ سکتے هو)همفر کی ملاقات ابن عبدالوهاب نجدی اور عرب کے ایک ڈاکو سے هوئیاس ڈاکو کا نام ابن سعود تهاهمفر نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیاپهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دیمکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئےجب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"اس وجہ سے هم خلافت_عثمانیہ کو ختم کر کے اپنے وطن واپس جا رهے هیںپهر عرب اور کے مسلمانوں کا زوال شروع هواحجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تاریخ میں پہلی بار بدلا گیا۔ابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکھ دیاجنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهم السلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا۔حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهے۔ان کا نام آل_سعود(ڈاکو) کے نام پر رکها گیایہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی۔جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا۔اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے کافر ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے۔جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتھ ناچ رها هےیہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے۔"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذراروح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دوفکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلاتاسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو(بحوالہ تاریخ_نجد و حجاز)...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...
No comments:
Post a Comment