آج كى دوستی
-----------------------
آجکل لڑکا، لڑکی کی دوستی بہت عام ہوتی جا رہی ہے۔ فون پے رابطے سے لے کر ملاقاتوں تک کا سفر، جھوٹے وعدے، جھوٹی قسمیں، ناجائز جنسی و جسمانی تعلقات وغیرہ، ایک دوسرے کے دیکھا دیکھی یہ ایسی بد ترین عادت بنتی جا رہی کہ جس کا کوئی نہ ہو تو وہ خود میں کوئی کمی محسوس کرتا جیسے وہ خوبصورت نہیں یا سمارٹ نہیں تبھی کوئی لفٹ نہیں کرواتا / کرواتی ۔
اپنے دوستوں کو میسج کرتے ہوے یا فیس بک پے چیٹ کرتے دیکھ کر قدرتی خواہش جاگتی کہ کاش کوئی لڑکا/لڑکی مجھے پیار کرتا/کرتی۔ اس کا ذمہ کوئی موبائل کو دیتا کوئی انٹرنیٹ کو اور کوئی مخلوط تعلیم کو یا میڈیا کو ۔ لیکن یہ سب تو راستے ہیں مرے بھولے بھالے لوگو بس۔۔ اس تمام برائی کی اصّل وجہ جس پے لوگ توجہ نہیں دیتے وہ ہے والدین کا اپنا کردار مطلب کہ Character
سیدھی سے بات ہے جناب! اگر آپ اچھے ہیں، صاف ستھری، شریفانہ، حلال کمائی، مظبوط کردار کی، پاکیزہ سوچ،نیچی نظر اور اپنے رب کی مان کر زندگی گزار رہے تو بے پروا ہو جائیں آپ کی اولاد ان ڈراموں، فلموں، موبائل، انٹرنیٹ یا مخلوط تعلیم کے ہوتے ہوے بھی آپکا سر بلند ہی رکھے گی۔ اگر آپ کے کردار میں کوئی کمی کوتاہی ہے جو چلیں جلدی سے توبہ کریں رب کو منا لیں تاکہ آپکی اولاد گھر جلدی آے، موبائل سے زیادہ آپکو وقت دے اور رات وقت پے سو کر روزانہ صبح فجر کی نماز آپ کے ساتھ پڑھے ۔
سمجھ آ گئی ہو تو عمل کریں اور ميسج پهيلائيں.....
Sunday, 7 May 2017
aaj ke Dosti
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
خواتین و حضرات! آنے والا وقت بہت زیادہ خوفناک ہے۔ اس میں کئی خطرناک کھیل شروع کر دیئے جائیں گے۔ یہ کھیل عید کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ عید...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
-
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺱ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍ...
No comments:
Post a Comment