ڈان لیکس پر نوٹیفیکیشن نامکمل اور انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں ہے۔ نوٹیفیکیشن مسترد کیا جاتا ہے۔
۔
تمام چپل چاٹ حضرات درج بالا ٹویٹ کو حسب توفیق حسب ذائقہ بار بار پڑھ لیں۔ اورمزید بھی جتنی دفعہ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔
۔
مذکورہ ٹویٹ میں صاف لکھا ہے کہ نوٹیفیکیشن کو اس بنا پر مسترد کیا گیا کہ اس میں انکوائری بورڈ کی سفارشات کو شامل نہیں کیا گیا تھا اور نوٹیفیکیشن نامکمل تھا۔ اب جبکہ حکومت نے اپنی موقف پر نظر ثانی کرتے ہوئے انکوائری بورڈ کی سفارشات کو ملحوظ خاطر رکھ کر از سر نو نیا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے تو اب یہ ٹویٹ غیر موثر ہے۔ اگر ایک اتنی سمپل سی بات آپکے پلے نہیں پڑتی تو مبارک ہو آپ بغض پاک افواج میں مبتلا ہے جو کسی بھی معاملےکو بنیاد بنا کر افواج پاکستان کو دندی وڈنا باعث فخر سمجھتے ہیں۔ لیکن اگر آپ دماغ کی بتی کھول کر حقائق کو تسلیم کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ تو ایک دفعہ پھر مذکورہ ٹویٹ پڑھ لیں۔
۔
Thursday, 11 May 2017
Dawn leaks
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Hazrat Umar (R.A)
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے ملنے مدینے کو چلا، جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہو چ...
-
ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﯿﮩﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿ...
-
قدرتی حسن کا شاہکار ہزارہ کی جنت نظیر وادی آلائی صوبہ خیبر پختونخوا میں ہزارہ ڈویژن ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی کا شمار...
-
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺟﻮ ﺑﺸﺮﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ،ﷲ ﮐﮯ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺩﺍﺅﺩ ؑ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﮦٔ ﺳﺒﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ...
No comments:
Post a Comment